مندرجات کا رخ کریں

صفحہ اول

ویکی اقتباس سے
ویکی اقتباس میں خوش آمدید!
آزاد مجموعہ اقتباسات جس میں ہر کوئی ترمیم کر سکتا ہے۔
اردو زبان میں اقتباسات کے
625 صفحات موجود ہیں۔
بدھ، نومبر 4، 2026، 06:27 بجے (م ع و)
دن کا اقتباس
 
ہماری دنیا نہ تو کوئی کامل دنیا ہوگی، اور نہ ہی اختلاف اور گاہے بگاہے ہونے والے تشدد سے پاک دنیا ہوگی۔ لیکن یہ ایک ایسی دنیا ہوگی جہاں قومی رہنماؤں کی اکثریت مستقل طور پر بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے گی، اور جو ایسا نہیں کریں گے ان سے اسی عالمی قانون کے ڈھانچے کے تحت موثر انداز میں اور قانونی تقاضوں کے مطابق نمٹا جائے گا۔ ہماری کوئی بھی بستی جرم سے مکمل پاک نہیں ہو سکتی، لیکن ہم کبھی بھی کسی ایسے شہر میں نہیں رہنا چاہیں گے جہاں ان مجرموں سے نمٹنے کے لیے قانون کا کوئی نظام نہ ہو جو ہمیشہ ہمارے درمیان رہیں گے۔
~ والٹر کرونکائٹ ~
 
ہر ماہ کے لیے آج کے اقتباسات کا صفحہ موجود ہے جہاں آپ گذشتہ اقتاہاسات پڑھ سکتے ہیں، اور جہاں رجسٹرڈ صارفین آنے والی تاریخوں کے لیے تجاویز یا درجہ بندی کر سکتے ہیں۔ آپ مزید آج کے اقتباسات از ماہ دیکھ سکتے ہیں۔

منتخب صفحات

ویکی اقتباس کے ساتھی منصوبے

ویکی اقتباس کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

ویکی اقتباس کی زبانیں

ویکی اقتباس دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اردو ویکی اقتباس کا آغاز 2004 میں ہوا۔ اردو ویکی اقتباس میں فی الوقت 625 مضامین. موجود ہیں۔ دیگر زبانوں میں بھی ویکی اقتباس بھی ہے؛ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں::